- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- آئی ایم ایف ، پاکستان کا غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پراتفاق
- لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھا
- فین زون ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلان
- بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
- ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ ہے، مقابلے کیلیے حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن
- اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کی تجویز دے دی
- پنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
- کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟
- ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا
- شناخت سے محروم پاکستان کے بنگالی
- عزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا ہے
- انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟
- ریلوے نے بعض ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی
- پتھر پگھلا دینے والی گرمی میں کام کرنے والی ڈیوائس تیار
- ایرانی صدر کی آخری رسومات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا
- ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس نے بیس بال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
- پی ایس ایل فرنچائزز بورڈ سے خفا نظر آنے لگیں
وزارت صحت نے 50 منصوبوں کے لیے 28 ارب مانگ لیے
اسلام آباد: وزارت صحت نے مالی سال2015,16کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 50 منصوبوں کے لیے 28 ارب مانگے لیے،بجٹ میں ڈیمانڈ کی گئی رقم میں 35 جاری، 5 نامکمل جبکہ10نئے منصوبے شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزارت کو24ارب ملنے کی توقع ہے،پولیوقطرے پلانے کے توسیعی پروگرام کے لیے 4 ارب 66 کروڑ، خاتمے کے پروگرام کے لیے 6 ارب 82 کروڑ مانگے گئے ہیں،نئے منصوبوں میں اسلام آباد کے اندر کینسر اسپتال کامنصوبہ شامل ہے جس کے لیے 80کروڑ روپے مانگے گئے،جاری پروگراموں میں لیڈیز ہیلتھ ورکرز کو وزارت 2017 تک فنڈنگ کرے گی،قومی ادارہ صحت میں کتے اور سانپ کاٹے کی ویکسین کے لیے سیرا پروسیسنگ لیبارٹری قیام کے لیے16کر وڑ 90 لاکھ روپے مانگے گئے، منصوبہ جون 2017 میں مکمل ہوگا،اسی طرح جاری منصوبے الرجی سینٹر کے لیے37لاکھ مانگے گئے، خسرہ، بائیوسیفٹی لیب،خام مال خریداری،فیڈرل ڈرگ سرویلنسز لیب جاری منصوبوں میں شامل ہیں،مختلف بیماریوں کے تدارک کے لیے ویکسین پیداوار بڑھانے کی غرض سے الگ بجٹ طلب کیا گیاہے جوتقریباً 4 ارب روپے تک ہوگا، ملک میں ہیلتھ انشورنس منصوبے کے لیے پونے 3ارب مانگے گئے جورواں سال اگست سے شروع ہونے کی توقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔