- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
پاکستان نے 4 سال میں 16 ارب 31 کروڑ ڈالر کا قرضہ لیا
اسلام آ باد: وزیرمملکت برائے خزانہ خواجہ شیراز نے کہاہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف اوردیگرمالیاتی اداروں سے کل16ارب31کروڑ30لاکھ ڈالرکاقرضہ حاصل کیاہے۔
آئی ایم ایف سے7ارب87کروڑ80لاکھ ڈالرقرض لیا گیاجبکہ آئی ایم ایف کوقرضوں پرسودکی مدمیں45کروڑ90لاکھ ڈالراوردیگر اداروںکو1ارب ڈالرسے زائدسوداداکیاگیاہے۔پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب میں وزیرمملکت برائے خزانہ خواجہ شیرازنے بتایا کہ 2008-09میں آئی ایم ایف سے3900ملین ڈالرجبکہ دیگر اداروں سے3285ملین ڈالر‘2009-10میں آئی ایم ایف سے3526ملین ڈالر دیگراداروں سے2477ملین ڈالر 2010-11میں آئی ایم ایف سے452ملین ڈالر جبکہ دیگراداروں سے1414ملین ڈالر2011-12میں آئی ایم ایف سے کوئی قرضہ نہیں لیاگیاجبکہ دیگرمالیاتی اداروں سے1259ملین ڈالرکاقرض لیاگیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔