- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
بنکاک: تھائی وزیراعظم کیخلاف 10ہزار افراد کا مظاہرہ
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں وزیر اعظم ینگ لک شناوترا کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں 10ہزار افراد شریک تھے۔
پولیس نے مظاہرین کیخلاف کارروائی کی اور آنسو گیس کا استمعال کیا۔ مظاہرے کی اپیل ’پروٹیکٹ تھائی لینڈ’ نامی گروپ کی طرف سے کی گئی تھی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ینگ لک شناوترا اپنے بھائی اور ملک کے سابق وزیر اعظم تھاسکن شناواترا کی کٹھ پتلی حکمران ہیں۔ واضح رہے کہ تھاسکن شناواترا 2001 سے 2006 تک تھائی لینڈ کے وزیر اعظم تھے بعد میں فوج کی مخالفت کے بعدانہیں اپنا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا۔
بنکاک میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار جونا فشر کا کہنا ہے کہ ریلی پر پابندی نہیں لگائی گی حالانکہ پولیس نے مظاہرین کو حکومت کی عمارتوں کے قریب جانے سے روکا۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے مظاہرے کے دوران کچھ لوگوں سے اسلحہ بھی برآمد کیا۔ ریلی کی قیادت کرنے والے ایک ریٹائرڈ فوجی نے ینگلک شناوترا پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔