- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
نائیجیریا میں شورکم کرنے کیلیے 70 گرجا گھراور 20مساجد بند کرنے کا حکم
لاگوس: نائجیریا کے شہر لاگوس میں شور کم کرنے کیلئے 70 گرجا گھر اور 20 مساجد بند کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔
نائجیریا کے شہر لاگوس میں شور کم کرنے کیلئے 70 گرجا گھر اور 20 مساجد بند کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے، اس کے علاوہ حکام نے 10 ہوٹلوں، شراب خانوں اور کلبوں کو بھی بند کر دیاہے۔ مساجدکی انتظامیہ نے چرچ انتظامیہ کی نسبت ہدایات پرجلد عمل کیاکیونکہ جب مساجد اور چرچوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا تو مساجد نے فوری طور پر اسپیکرزکی آوازکم کی تاکہ شورکم ہوسکے۔لاگوس کی آبادی 2کروڑ کے قریب ہے۔
حکام کے مطابق شہرگاڑیوں کے ہارن کے شور، اذان کی آواز اور چرچ میں اونچی آوازمیں گانے سے شور میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست کے حکام نے افریقا کے سب سے بڑے شہر کو سال 2020 تک شور سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ حالیہ کریک ڈاؤن کے بعد ادارے کے جنرل منیجر بولا شہابی نے کہا کہ ایجنسی اب لوگوں کوٹینٹس اوران عمارتوں میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔