- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
شرمین عبید کی فلم ’’اے گرل اِن دی ریور‘‘ نے ڈوپونٹ کولمبیا ایوارڈ حاصل کرلیا
لاہور: آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم ’’اے گرل ان دی ریور۔ دی پرائس آف فورگیونس‘‘ نے ’’الفریڈ آئی ڈو پونٹ کولمبیا یونیورسٹی ایوارڈ‘‘ جیت لیا۔ ڈوپونٹ کولمبیا ایوارڈ کو براڈکاسٹنگ کے شعبے میں پولیٹزر پرائس کا درجہ حاصل ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر 14 مختلف شعبوں میں کامیاب ہونیوالوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ شرمین عبید کی فلم ان 2 ڈاکومنٹری میں سے ایک ہے جو ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔اس کے علاوہ ای ایس پی این فلمز کی فلم ’’او جے۔ میڈ ان امریکا‘‘ بھی بہترین دستاویزی فلم قرار پائی۔ ایوارڈز تقریب 25 جنوری کو لو میموریل لائبریری میں ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔