- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
فلموں میں سینئر فنکاروں کو کاسٹ کرنے کا رحجان بڑھ گیا
لاہور: فلموں میں سنیئر فنکاروں کو اہم کرداروں میں کاسٹ کیا جانے لگا۔
فلموں میں سنیئر فنکاروں کو اہم کرداروں میں لینے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے تاہم ٹی وی کے سنیئر اداکار شکیل کو ہدایتکار خالد خان نے فلم ’’زہرعشق‘‘ میں کاسٹ کیا ہے جس کے ذریعے ان کی 17سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی ہورہی ہے اسی فلم میں اداکار شبیر جان ڈبیو کرنے جارہے ہیں جبکہ اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے اداکار شاہد کو فلم ’’وجود‘‘ میں ندیم اور اپنے مقابل اہم کردار میں کاسٹ کیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ تینوں فنکار پہلی مرتبہ کسی فلم میں پردہ اسکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہوں گے۔
علاوہ ازیں ہدایتکار گوہر رشید نے اسٹریٹ فٹبال پر بنائی جانے والی فلم ’’میدان‘‘ میں اداکار نعمان اعجاز کو مرکزی کردار میں لیا ہے جس کے ذریعے ان کی سات سال بعد پردہ اسکرین پرواپسی ہورہی ہے جبکہ اداکار عدنان صدیقی فلم ’’یلغار‘‘ کے ساتھ بھارتی فلم ’’موم‘‘ کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔