- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بنا ڈالا
- اداروں کی ساکھ متاثر کرنے والی خبروں کا سدباب کرینگے، چیئرمین پی سی پی
- ججوں پر نامناسب ریمارکس؛ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
- حیدرآباد میں گیس سلینڈر دھماکے میں 30 افراد زخمی، 6 کی حالت تشویشناک
- کراچی میں گرمی کی لہر اتوار تک برقرار رہنے کا امکان
- یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بی
- خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
- موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خان
- خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی
- اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی
- والی بال سیریز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا
- خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی واجبات سے مشروط
- بیرون ملک عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین کے اکاؤنٹس بلاک
- ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
- قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم، ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- امید ہے دیگر ملک بھی آزاد فلسطینی ریاست کیلیے کاوشیں کریں گے، وزیراعظم
- موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اربن فاریسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ماہرین
- سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن
- این ڈی ایم اے نے سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
اُستاد سلامت کی سوانح عمری 4 زبانوں میں شائع ہوگی
لاہور: شام چوراسی گھرانے کے معروف اُستاد سلامت علی خاں کے صاحبزادے استاد شفقت سلامت علیخاں نے اپنے والد کی سوانح حیات ’میں اور موسیقی‘ کے تراجم غیرملکی زبانوں میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
اُستاد شفقت علی خاں نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا ہے کہ اُن کے والد اور کلاسیکی موسیقی کے روشن ستارے اُستاد سلامت علی خاں امن کے سفیر تھے اور اُنہوں نے اپنی گائیکی کے ذریعے پُوری دُنیا میں پاکستان کے مثبت امیج کوپیش کیا۔ اُستاد سلامت علی خاں نے اپنی زندگی کے تجربات کوسمیٹ کر اپنی اُردو سوانح حیات ’’میں اور موسیقی‘‘ شائع کی۔ شام چوراسی میوزک سرکل نے اُستاد سلامت علی خاں کے ان تجربات کو کلاسیکل موسیقی کے دلدادہ افراد کے لیے چار زبانوں میں شائع کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سلسلے میں شاہِد حُسین انگلش ، پنجابی،گورمُکھی اور ہندی زبان میں اس کتاب کے تراجم کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔