تازہ ترین 
< >
rss

 اے پی پی

کشمیری عوام آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں

کشمیری، بھارتی تسلط سے آزادی اور جموں و کشمیر کے پاکستان میں مکمل انضمام تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے

July 19, 2022

فصلوں کی پیداوار بہتر بنانے کیلیے ورلڈ بینک 20 کروڑ ڈالر دے گا

یہ امداد گھریلو سطح پر کسانوں کو جدید طریقوں سے کھیتی باڑی، پانی محفوظ بنانے کیلیے ہے

July 17, 2022

وزیراعظم کی حج اکبر پر پوری امت کو مبارکباد

اللہ تعالی اس دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال کر معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے،قوم سے دعا کی اپیل

July 9, 2022

معاشی ترقی کیلیے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

چین اور پاکستان سدا بہار اسٹرٹیجک شراکت دار،ترجمان وزارت خارجہ زاؤ لیجیان کی آئی پی سی میں نیوز بریفنگ

June 30, 2022

خاران میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

June 22, 2022

پاکستان نے بھارت میں توہین رسالت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا

معاملے سے صرفِ نظرکیاجائے تواس سے امن اورترقی کاراستہ رک سکتا ہے، مندوب

June 22, 2022

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 300روپے کلو ملے گا، مریم اورنگزیب

10کلوآٹے کا تھیلا 400 میں فراہم کیا جارہا، پرائس کنٹرول کمیٹیاں بنا دیں، وفاقی وزیر اطلاعات

June 14, 2022

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے25 کروڑ 80لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

عالمی بینک کی جانب سے منظور کردہ فنڈز کی یہ رقم پاکستان میں بنیادی ہیلتھ کیئراور انسانی وسائل مضبوط بنانے پرخرچ ہوں گے

June 9, 2022

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ترسیلات زر 4.4 ارب ڈالر سرمایہ کاری 2.9 ارب ڈالر ہو گئی

سمندرپار پاکستانیوں نے 87 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جو اپریل میں 105 ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 144 ملین ڈالرتھی

June 8, 2022

اکتوبر تک ملک میں انتخابات کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن

نئی مردم شماری ہونیکی صورت میں انتخابات اگست2023میں ممکن ہوسکیں گے

June 7, 2022
26