تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار

تحقیق میں جادوئی مشروم میں پائے جانے والے ایک فعال جزو کی خوراک کے سبب ڈپریشن میں کمی دیکھی گئی

May 3, 2024

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

ریٹائرمنٹ نوٹیفکیشن کا اطلاق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کی عمر پوری ہونے کی تاریخ 30جون 2021 سے ہوگا

May 3, 2024

موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور

عدالت نے 4 روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی

May 3, 2024

بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

صوبائی کابینہ نے 5 ارب روپے کی منظوری دیدی، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا پیر کو ڈھائی ارب روپے جاری کرنے کا اعلان

May 3, 2024

شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش

گواہ نے بوتل کو ریکارڈ کا حصہ بنائے جانے کی تصدیق کردی

May 3, 2024

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

پاکستانی مداح بےصبری سے سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' کی ریلیز کا انتظار کررہے تھے، سنجے لیلا بھنسالی

May 3, 2024

الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ

اُردن سے غزہ امدادی سامان کی ترسیل سمیت رفاہ عامہ کے شعبے میں مشترکہ کام کرنے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

May 3, 2024

فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ چھ مئی کو سماعت کرے گا، جسٹس سعادت عرفان اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل

May 3, 2024

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

مسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے

May 3, 2024

حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری

پہلے 15 روز تمام پروازیں مدینہ منورہ، 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر اتریں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

May 3, 2024
58