وینس ولیمز کے گھر پر چوری
چوری کی یہ واردات یکم سے 5 ستمبر کے درمیان ہوئی، پام بیچ گارڈنز پولیس ڈپارٹمنٹ
چوری کی یہ واردات یکم سے 5 ستمبر کے درمیان ہوئی، پام بیچ گارڈنز پولیس ڈپارٹمنٹ۔ فوٹو : اے ایف پی
امریکی ٹینس پلیئر وینس ولیمز کے گھر چوری ہوگئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واردات اس وقت ہوئی جب وینس یوایس اوپن میں مصروف تھیں، پام بیچ گارڈنز پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ چوری کی یہ واردات یکم سے 5 ستمبر کے درمیان ہوئی۔ ولیمز کا یہ گھر 10 ہزار اسکوائر فٹ کا ہے تاہم حکام ابھی تک یہ بات جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ چور ان کے گھر میں کس طرح داخل ہوئے تھے۔