فورسز کا تربت میں چھاپہ اغوا کیے گئے 17افراد بازیاب
زیادہ تر کا تعلق پنجاب سے چند غیر ملکی بھی شامل، 2ملزمان گرفتار
کارروائی ایک مکان پر چھاپے کے دوران کی گئی، سرکاری ذرائع نے تصدیق نہیں کی . فوٹو: فائل
WASHINGTON:
سیکیورٹی فورسز نے تربت میں آپریشن کے دوران اغوا کیے گئے 17نوجوانوں کو بازیاب کراکے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تربت میں آپریشن کے دوران اغوا کیے گئے 17 نوجوانوں کوبازیاب کرالیا۔ بازیاب ہونے والے افراد میں بعض کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے جبکہ کچھ افرادکا تعلق نائیجریااور انڈونیشیاسے بھی بتایاگیاہے۔
کارروائی ایک مکان پر چھاپے کے دوران کی گئی جہاں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیاگیا جب کہ کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔