امریکی صدر نے خواتین پر تشدد کیخلاف بل پر دستخط کر دیے
یہ صرف ایک قانون نہیں بلکہ اس نے امریکا کی ثقافت کوبدل کررکھ دیا ہے، اوباما کا بیان.
یہ صرف ایک قانون نہیں بلکہ اس نے امریکا کی ثقافت کوبدل کررکھ دیا ہے، اوباما کا بیان. فوٹو: فائل
امریکی صدر باراک اوباما نے خواتین کے خلاف تشدد کے بل پر دستخط کر دیے۔
اس قانون سے خواتین کو جنسی اور گھریلو تشدد سے نجات ملی،قانون کے تحت نہ صرف امریکا کے شہروں میں بلکہ قبائلی علاقوں میں بھی خواتین محفوظ ہوئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر اوباما نے خواتین کے خلاف تشدد کے1994 کے بل پر دستخط کر دیے۔ اس موقع پر اوباما کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک قانون نہیں ہے بلکہ اس نے امریکا کی ثقافت کو بد ل کر رکھ دیا ہے۔