سیزفائر کی خلاف ورزیوں پر خاموش نہیں رہ سکتے بھارتی آرمی چیف
ہم نے پیغام دیدیا تھا کہ ہماری افواج بیکار نہیں بیٹھیں، آئندہ ایسا ہوا تو بھرپور جواب دیا جائیگا.
ہم نے پیغام دیدیا تھا کہ ہماری افواج بیکار نہیں بیٹھیں، آئندہ ایسا ہوا تو بھرپور جواب دیا جائیگا. فوٹو: اے ایف پی
بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستانی وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے حالیہ دورہ بھارت پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم کو دورے کی اجازت دینا سیاسی فیصلہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان کی جانب سے سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو ہماری فورسز خاموش نہیں بیٹھیں گی۔ ہفتے کو بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو دورے کی اجازت حکومت نے دی ہے۔
اس دورے کے حوالے سے بحیثیت آرمی چیف وہ کسی بھی قسم کا تبصرہ نہیں کر سکتے۔ جنرل بکرم نے کہا کہہم نے پیغام دیدیا تھا کہ ہماری افواج بیکار نہیں بیٹھیں، آئندہ ایسا ہوا تو بھرپور جواب دیا جائیگا۔