14 برس بعد انگلش کرکٹ الیون میدان میں اترسکی
انگلینڈ کے جتنے بھی کھلاڑی فیلڈ میں موجود تھے سب کی پیدائش انگلینڈ میں ہوئی ہے۔
آخری مرتبہ ایسا 2003 میں ہوا تھا۔ فوٹو : اے ایف پی
BAGHDAD:
انگلینڈ نے 14 برس بعد انگلش سرزمین پر پیدا ہونے والی الیون میدان میں اتاری۔
آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کے جتنے بھی کھلاڑی فیلڈ میں موجود تھے سب کی پیدائش انگلینڈ میں ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ آخری مرتبہ ایسا 2003 میں ہوا تھا جب مائیکل وان کی قیادت میں انگلینڈ نے اپنے ملک میں پیدا ہونے والے کھلاڑی سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے لیے میدان میں اتارے تھے۔