فاٹا اصلاحات کیلیے جماعت اسلامی نے اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کا اعلان کر دیا
11 دسمبرکو اٹک سے فیض آباد کیطرف مارچ کیاجائیگا، امیر مشتاق احمد خان
11 دسمبرکو اٹک سے فیض آباد کیطرف مارچ کیاجائیگا، امیر مشتاق احمد خان۔ فوٹو: فائل
جماعت اسلامی نے فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد کیلیے 10 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کااعلان کردیا۔
فاٹا اصلاحات پر عملدرآمد کیلیے جماعت اسلامی نے 10 دسمبر کو خیبر پاس سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا کا معاملہ انسانی المیہ بن چکا ہے تاہم 11 دسمبرکو اٹک سے فیض آباد کیطرف مارچ کیاجائیگا اور 12دسمبر فیض آباد سے پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائیگا جوغیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔