جدید ٹیکنالوجی بھی سحری میں جگانے کے کام آتی ہے

جدید ٹیکنالوجی بھی سحری میں جگانے کے کام آتی ہے

جدید ٹیکنالوجی بھی سحری میں جگانے کے کام آتی ہے

جدید ٹیکنالوجی سحری میں جگانے کے بھی کام آتی ہے، شہری موبائل فون میں الارم لگالیتے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت جاگنے کیلیے شہری جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہیں، شہری عام طور پر اپنے اپنے موبائل فون میں موجود الارم کے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے سحری میں جاگتے ہیں، شہریوں کاکہنا ہے کہ یہ سہولت ان کیلیے انتہائی آرام دہ ہے جبکہ اس کے ذریعے وہ وقت پر اٹھ بھی جاتے ہیں۔

شہریوں نے کہا کہ اس سے قبل عموماً ڈھول بجانے والوں پر ہی انحصار کیا جاتا تھا یا چند برس پرانی گھڑیوں میں الارم کا آپشن ہوتا تھا تو وہ استعمال کیا جاتا تھا۔
Load Next Story