شعیب نوشیروانی کی بگٹی قتل کیس میں ضمانت منسوخ گرفتار کرنیکا حکم

صوبائی وزیر داخلہ میرشعیب نوشیر وانی کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کوانھیں گرفتارکرنیکا حکم دیدیا۔

صوبائی وزیر داخلہ میرشعیب نوشیر وانی کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کوانھیں گرفتارکرنیکا حکم دیدیا۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
نواب اکبربگٹی قتل کیس میں عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ میرشعیب نوشیر وانی کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے تفتیشی ٹیم کوانھیں گرفتارکرنیکا حکم دیدیا۔


بدھ کو ڈسٹرک اینڈسیشن جج راشدمحمودکی عدالت میں مقدمہ کی سماعت ہوئی عدالت میں سابق صوبائی وزیرمیرشعیب نوشیروانی پیش نہ ہوئے جس پرعدالت نے انکی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے انھیں گرفتارکرنیکاحکم دیدیاعدالت نے آفتاب شیرپاؤکے وکیل کی درخواست پر انھیں15مارچ کوعدالت میں پیش ہونیکاحکم دیا۔

Recommended Stories

Load Next Story