سندھ اسمبلی 16 مارچ کو تحلیل کر دی جائے گی فاروق ستار
امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے الیکشن کمیشن کو خود مختار ہونا چاہیے
سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورت کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا فوٹو: فائل
ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق سندھ اسمبلی 16 مارچ کو قومی اسمبلی کے ساتھ ہی تحلیل کر دی جائے گی۔
امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلیے الیکشن کمیشن کو خود مختار ہونا چاہیے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ عوام کو پتہ ہونا چاہیے کہ وہ کون سے نمائندے منتخب کر رہے ہیں، امیدواروں کی جانچ پڑتال کیلیے 7 دن کے بجائے 15 دن ہونا چاہئیں۔
انکا کہنا تھا کہ سندھ میں نگراں سیٹ اپ کے لیے مشاورت کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔