سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ
سونے کی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے53 ہزار 700 اور دس گرام 86 روپے بڑھ کر 46 ہزار 28روپے رہی۔
سونے کی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے53 ہزار 700 اور دس گرام 86 روپے بڑھ کر 46 ہزار 28روپے رہی۔ فوٹو : فائل
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1251ڈالر فی اونس ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے53 ہزار 700 اور دس گرام 86 روپے بڑھ کر 46 ہزار 28روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 15 روپے کے اضافے سے 790روپے ریکارڈ کی گئی۔