توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی استدعا پر حکومت اور نواز شریف کو نوٹس جاری

نواز شریف مسلسل توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، درخواست گزار کا مؤقف

نواز شریف مسلسل توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، درخواست گزار کا مؤقف۔ فوٹو : فائل

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی متفرق درخواست پر نواز شریف اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔


جسٹس شاہد کریم کے روبرو درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ نواز شریف مسلسل توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ ان کے بیانات سے انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی متفرق درخواست پر نواز شریف اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

 
Load Next Story