کترینہ کیف کاامتیازعلی کی فلم کرنے سے انکار
آئندہ صرف منتخب فلموں میں ہی کام کروں گی، بالی وڈ اداکارہ
آئندہ صرف منتخب فلموں میں ہی کام کروں گی، بالی وڈ اداکارہ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے دیگر فلمی مصروفیات کے باعث امتیازعلی کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
بالی وڈحسینہ کترینہ کیف کے نخرے آسمان کو چھونے لگے ہیں، فلمسازوں اور ہدایتکاروں کو بھی ناراض کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادکارہ کترینہ کیف آج کل تین سے چار فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جن میں ''دھوم تھری ''اور ''بینگ بینگ'' بھی شامل ہیں۔
کترینہ کیف نے امتیاز علی سمیت کئی اہم ہدایتکاروں کی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے، اس حوالے سے کترینہ کا کہنا ہے کہ اب وہ صرف منتخب فلموں میں ہی کام کریں گی ، بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکاروں کی طرف سے کرینہ کے لیے شدید غصہ پایا جاتا ہے۔