الیکشن کمیشن اپنے رویے میں نرمی پیدا کرےحلیم عادل شیخ

موجودہ حکومت کی5 سالہ کارکردگی میں کچھ پالیسیاں مستقبل میں عوام کے بہت کام آئیں گی،حلیم عادل شیخ۔

موجودہ حکومت کی5 سالہ کارکردگی میں کچھ پالیسیاں مستقبل میں عوام کے بہت کام آئیں گی،حلیم عادل شیخ۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ(ق) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے رویے میں نرمی پیدا کرے سیاستدانوں کا احتساب عوام کے ہاتھ میں ہے۔


موجودہ حکومت کی5 سالہ کارکردگی میں کچھ پالیسیاں مستقبل میں عوام کے بہت کام آئیں گی، مگر امن و امان کے لیے حکومت کی جانب سے جو بھی رقم خرچ کی گئی اور اقدامات کیے گئے سب ضائع ہوئے، وہ وکلا برادری کے وفد سے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات کر رہے رتھے۔
Load Next Story