نیوزی لینڈ کے ایک شائق نے 50 ہزار ڈالر کمانے کا نادر موقع گنوا دیا

نیوزی لینڈ کے ایک شائق نے 50 ہزار ڈالر کمانے کا نادر موقع گنوا دیا؛فوٹوفائل
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران نیوزی لینڈ کے ایک شائق نے 50 ہزار ڈالر کمانے کا نادر موقع گنوا دیا۔
ایک شراب ساز کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ رواں سیزن میں کھیلے جانے والے تمام 23 محدود اوورز کے میچ میں جو بھی شائق مذکورہ کمپنی کی شرٹ پہنے ایک ہاتھ سے اسٹینڈ میں آنے والی گیند کو کیچ کرے گا اسے50 ہزار ڈالر ملیں گے۔
بدھ کو مہمان اوپنر ایون لیوس نے ٹم سائوتھی کی شارٹ بال کو اسٹینڈ میں اچھالا مگر وہاں پر موجود شائق تمام تر شرائط معلوم ہونے کے باوجود گیند کو قابو نہیں کرپایا، جس پر کمنٹری باکس میں موجود سابق وکٹ کیپر ای ین اسمتھ نے بھی اس کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ تم نے 50 ہزار ڈالر ڈراپ کردیے ہیں۔