کراچی مکا چوک مقتول وزیراعظم لیاقت علی خان سے منسوب
عزیز آباد کے چوراہے پرواقع یادگار پر رنگ و روغن بھی کیا گیا ہے
نائن زیرو کے قریب واقع چوک پر پہلے لگائی گئی تمام تصاویر ہٹا دی گئیں فوٹو : پی پی آئی
PESHAWAR:
عزیز آباد میں واقع لیاقت علی خان چوک (مکا چوک) کا نقشہ بدل گیا، چوک پراب لیاقت علی خان کی تصاویر آویزاں کردی گئیں۔
عزیز آبادکے علاقے میں نائن زیروکے قریب واقع لیاقت علی خان چوک اب مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا، اس سے قبل یہاں جو تصاویر آویزاں تھیں تمام ہٹادی گئیں، اب مکاچوک پر پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی تصاویر لگادی گئی ہیں جبکہ رنگ و روغن بھی کیا گیا ہے۔
کچھ عرصہ قبل سندھ حکومت نے اس چوک کا نام لیاقت علی خان چوک رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اور اب اس کا حلیہ ہی تبدیل کردیا گیاہے۔