سانحہ عباس ٹاؤن کے49جاں بحق افراد کی فہرست جاری
فہرست پر اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ تین روز کے اندر ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر سے رابطہ کرسکتا ہے۔
فہرست پر اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ تین روز کے اندر ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر سے رابطہ کرسکتا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی / فائل
ڈپٹی کمشنر ملیر قاضی جان محمدکی جانب سے عباس ٹاؤن کے قریب بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 49 افراد کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
اس فہرست پر اگر کسی کو اعتراض ہو تو وہ تین روز کے اندر ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر سے رابطہ کرسکتا ہے۔
جاں بحق افراد کے ناموں میں نور عالم آغا خان اسپتال ، محمد فرحان، سہیل احمد سول اسپتال ، محمد رضوان، محمد اعتدال عالم، عبید اللہ جناح اسپتال، محمد انیس، مبشر عباسی، سید محمد ہر حیدر، مسمات آغا مہری شیرآغا خان، سید منور عباس زیدی، سید افتخار علی، سید احمد شاہ ہیں ۔
زخمی ہونے والا ندیم سٹی وارڈن ہے ، ایس ایچ او عزیزآباد حسیب اللہ قریشی نے ایکسپریس کو بتایا کہ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی جبکہ دھماکے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا تھا ، یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ملزمان کار سوار تھے یا موٹر سائیکلوں پر آئے تھے ، انھوں نے کہا کہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے ۔