حکومت کی مدت بڑھانے کی خبروں میں صداقت نہیں خورشید شاہ
جنوری میں نگراں حکومت قائم کی جائیگی، عام انتخابات مارچ میں ہونگے، میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت میں توسیع کی خبروں میں صداقت نہیں۔ مارچ میں عام انتخابات ہونگے اور جنوری میں نگران حکومت تشکیل دی جائیگی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اتفاق نہ ہونے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو اختیار ہے کہ وہ اپنی مرضی کے مطابق نگراں حکومت تشکیل دیدے۔