بھارت مستقبل میں پاکستان سے کرکٹ کھیلنے پر آمادہ نہیں
ہمیں اپنے پلیئرز کی سیکیورٹی سب سے زیادہ عزیز اور اس پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، راجیو شکلا
ہمیں اپنے پلیئرز کی سیکیورٹی سب سے زیادہ عزیز اور اس پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، راجیو شکلا۔ فوٹو: فائل
MELBOURNE:
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھیل کو سیاست سے آلودہ کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم کرکٹ کی بحالی مستقبل قریب میں بھی کوئی امکان نہیں۔
آئی پی ایل کے چیئرمین اور کانگریس کے رہنما راجیو شکلا نے ایک بار پھر اپنی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ پاکستان کرکٹ تعلقات کی بحالی کا مستقبل قریب میں کوئی بھی امکان نہیں ہے۔
راجیو شکلا کہتے ہیں کہ ہم موجودہ صورتحال سے مطمئن نہیں ہیں، ہمیں اپنے پلیئرز کی سیکیورٹی سب سے زیادہ عزیز اور اس پر کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، اس لیے دونوں ممالک کے درمیان باہمی سیریز کا نہ تو اب امکان ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا ہوسکتا ہے۔