ماڈلنگ کے لیے آفر ہوئی مگر انکارکردیا ناہید شبیر
فنکاروں کوشوٹنگ سے فرصت نہیں ہے دوسری جانب کیا سوچے گا، ناہید شبیر
پاکستان میں اس وقت اتنا کام ہے کہ ہمارے فنکاروں کو دوسروں کے لیے سوچنا بھی نہیں چاہیے، ناہید شبیر فوٹو: فائل
LONDON:
اداکارہ ناہید شبیر کا کہنا ہے کہ اداکاری اور ماڈلنگ الگ الگ شعبے ہیں مجھے کچھ دوستوں نے ماڈلنگ کے لیے آفر کی ہے مگر میں نے انکارکردیا۔
نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری اس وقت اتنی مضبوط ہوچکی ہے اور انڈسٹری میں اتنا کام ہے کہ فنکاروں کوشوٹنگ سے فرصت نہیں ہے دوسری جانب کیا سوچے گا۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ ناہید شبیر کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں جو پاکستانی فنکارکام کررہے ہیں وہ شاید اپنے لیے اچھا کررہے ہوں مگر میں سمجھتی ہوں پاکستان میں اس وقت اتنا کام ہے کہ ہمارے فنکاروں کو دوسروں کے لیے سوچنا بھی نہیں چاہیے ۔