سابق ایرانی صدر ہاشمی رفنجانی کی بیٹی فائزہ6سال قید کاٹنے کے بعد رہا

وہ ان ہزاروں افرادمیں شامل تھیں جنھیں صدر محمود احمدی نژادکیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

وہ ان ہزاروں افرادمیں شامل تھیں جنھیں صدر محمود احمدی نژادکیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ فوٹو : فائل

سابق ایرانی صدرہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی کو6 سال قیدکاٹنے کے بعد ایون جیل سے منگل کو رہا کر دیا گیا۔


انھیں حکومت کیخلاف پروپیگنڈاکرنے کے جرم میں سزا ہوتی تھی۔ وہ ان ہزاروں افرادمیں شامل تھیں جنھیں صدر محمود احمدی نژادکیخلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔
Load Next Story