افغانستاننیٹوفورسزکی بمباری سے2پاکستانی جاں بحق
ڈنمارک رواں سال افغانستان سے نصف فوج واپس بلا لیگا،وزیراعظم ہیلی تھرونگ
ڈنمارک رواں سال افغانستان سے نصف فوج واپس بلا لیگا،وزیراعظم ہیلی تھرونگ فوٹو : فائل
افغانستان میں نیٹوفورسزکی بمباری اور فائرنگ سے 2پاکستانی باشندے جاں بحق ہوگئے۔
ادھرکوئٹہ کا شہری ایران کے سفرکے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب افغانستان میں نیٹوفورسزکی بمباری اور فائرنگ کے نتیجے میں 2پاکستانی شہری عبدالباقی اورمحمدرحیم جاں بحق ہوگئے۔
جن کی لاشیں ورثا نے وصول کرکے ضلع چاغی کے علاقے تیکوک میں سپردخاک کردیا۔ دوسری جانب کوئٹہ سے تعلق رکھنے والامحمدطیب نواز ایران کے سفرکے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا جس کی میت ایرانی حکام نے تفتان میں لیویزحکام کے حوالے کردی۔