’’ویلکم‘‘ کے سیکوئل میں اکشے کی جگہ جان ابراہم کاسٹ
پہلے2007میں فلم میں فیروز خان،اکشے کمار،انیل کپور،ملائیکہ شراوت،پاریش راول،کترینہ کیف سمیت دیگر اداکارجلوہ گر ہوئے تھے
پہلے2007 میں فلم میں فیروز خان،اکشے کمار،انیل کپور،ملائیکہ شراوت،پاریش راول،کترینہ کیف سمیت دیگر اداکار جلوہ گر ہوئے تھے۔ فوٹو: فائل
بالی وڈاسٹار اکشے کمار دوہزار سات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم'' ویلکم'' کے سیکوئل سے باہر ہوگئے۔
نڈیا والا نے اب فلم ویلکم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے دوہزار سات میں فلم میں فیروز خان ،اکشے کمار ،انیل کپور ،ملائیکہ شراوت ،پاریش راول،کترینہ کیف سمیت دیگر اداکار جلوہ گر ہوئے تھے تاہم اس مرتبہ دیسی بوائز اور گرم مصالحہ میں اکشے کے مقابل کردار نبھانے والے اسٹار جان ابراہم کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
دوہزار سات میں فلم سے متعلق پسندیدگی کے متضاد خیالات کا اظہار کیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود فلم نے بالی وڈ باکس آفس پر کامیابی حاصل کی تھی ۔