6 ہزار ون ڈے رنز حفیظ سنگ میل عبور کرنے والے 10ویں ملکی کرکٹربن گئے
محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور والے10ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے
6 ہزار ون ڈے رنز، حفیظ سنگ میل عبور کرنے والے 10ویں ملکی کرکٹر بن گئے ۔ فوٹو : فائل
محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور والے10ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔
نیوزی لینڈ کیخلاف نیلسن میں میچ کے دوران انھوں نے 60کی اننگزکھیل کر اپنا مجموعی اسکور 6020 کرلیا ہے۔ انہوں نے ابھی تک 196میچ کھیلے، 11 سنچریز اور 33ففٹیز بھی بنائیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل انضمام الحق11701،محمد یوسف9554، سعید انور 8824، شاہدآفریدی8027،جاویدمیانداد7381، یونس خان 7249، سلیم ملک7170، شعیب ملک 6966 اور اعجاز احمد6564 رنز بناچکے ہیں۔