زینب واقعے کے مبینہ ملزم کا خاکہ جاری متعدد افراد گرفتار
خاکہ کی مدد سے کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کیلیے حراست میں لے لیا ہے، پولیس ترجمان
خاکہ کی مدد سے کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کیلیے حراست میں لے لیا ہے، پولیس ترجمان۔ فوٹو: فائل
پولیس نے فوٹیج کی مدد سے مبینہ ملزم کا خاکہ تیار کرکے جاری کر دیا۔
قصور پولیس نے فوٹیج کی مدد سے مبینہ ملزم کا خاکہ تیار کرکے جاری کر دیا جب کہ پولیس ترجمان کے مطابق خاکہ کی مدد سے کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کیلیے حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والا شخص جاری کیے گئے خاکے سے مشابہت نہیں رکھتا جب کہ ملزم کا خاکہ جلد بازی میں تیار کیا گیا ہے۔