دوسرا ٹیسٹ شلنگفورڈ زمبابوے کے دشمن بن گئے
ایک بار پھر 5 وکٹیں لے اڑے، ویسٹ انڈیز کی عمدہ بیٹنگ، گیل نے سنچری جڑدی۔
ایک بار پھر 5 وکٹیں لے اڑے، ویسٹ انڈیز کی عمدہ بیٹنگ، گیل نے سنچری جڑدی۔ فوٹو: ڈبلیو آئی سی بی میڈیا
زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کرس گیل نے سنچری جڑ دی۔
ویسٹ انڈیز نے دوسرے روز چائے کے وقفے تک 4 وکٹ پر 295 رنز بناکر 120کی برتری حاصل کرلی، کرس گیل 101 رنز بناکر پراسپراتسیا کی گیند پر جارویس کا کیچ بنے، شیونرائن چندرپال 80 اور دنیش رامدین 58 رنز پر کھیل رہے تھے،اس سے قبل مہمان ٹیم 175 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
آف اسپنر شلنگفورڈ زمبابوے کے دشمن بن گئے،انھوں نے اس بار بھی تباہی ڈھانے میں اہم کردار ادا کیا، آخری پانچ وکٹیں صرف 17 رنز کے اضافے سے گرگئیں، میلکولم والر( 9)، اتسیا (9) اورچتارا (4) کو شلنگفورڈ نے آؤٹ کرکے وکٹوں کی تعداد5 کی، مارلون سموئلز نے 3 اور گبرائل نے دو وکٹیں حاصل کیں۔