11 مئی کوالیکشن نہیں ہوسکیں گےنجومیوں کوخدشہ
10مئی کوسورج گرہن کے باعث ملک بھرمیں انتشاراورخون خرابہ ہوسکتا ہے،ماہرین
الیکشن ہوئے تو عمران خان پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کومشکل سے دوچارکردیں گے فوٹو: فائل
ماہرین علم نجوم نے پیشگوئی کی ہے کہ10مئی کوسورج گرہن کے باعث خون خرابے کاخدشہ ہے۔
جس سے11مئی کوالیکشن خطرے میںپڑسکتے ہیں، الیکشن ہوئے تو عمران خان پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کومشکل سے دوچارکردیگا،برطانوی نیوزویب سائٹ کے مطابق 10 مئی کو سورچ گرہن کے باعث خون خرابے کاخدشہ ہے جس سے11مئی کو الیکشن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔
دریں اثنا ماہرین علم نجوم کے مطابق1977اور 2013 کے الیکشن ڈے کا عدد 6نکلتاہے،1977ء کے الیکشن کے بعدملک بھرمیںاحتجاج، انتشاراوراسکے نتیجے میںفوجی حکومت آئی تھی اور 2013کے الیکشن کے بعد بھی یہی کچھ ہوتا نظر آتاہے۔