کاجول کا مومی مجسمہ مادام تساؤمیوزیم کی زینت بنے گا
بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا
بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا؛ فوٹوفائل
RAWALPINDI:
بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے بچن کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجو رواں سال میں منظر عام پر لانے کا امکان ہے۔ اس موقع پر ان کے شوہر اداکار اجے دیوگن سمیت ان کی پوری فیملی موجود ہو گی۔