زینب قتل کیس سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت آج کرے گی
عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ فوٹو: فائل
سپریم کورٹ قصور کی 8 سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے ازخود نوٹس کیس کی آج سماعت کرے گی۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطاء بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 3 رکنی بنچ آج قصور کی 8 سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔
واضح رہے کہ عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو نوٹس جاری کردیا ہے۔