ایدھیشیریبرنیعشرت العبادڈاکٹرعاصم ودیگر کیلیے اعزازات
آصف ہاشمی،شاہدہ منی،شائستہ زید،انور مقصود، فاطمہ ثریا بجیا،کارداربھی شامل.
شہدااورغیرملکی بھی شامل،صدرنے خصوصی تقریب میںسول وفوجی اعزازت عطاکیے ۔ فوٹو : آن لائن
صدرمملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر ہفتے کو ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب کے دوران پاکستانی اور غیرملکی شخصیات کو بہادری، تعلیم اوردیگر مختلف شعبوں میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر سول اور فوجی اعزازات عطاکیے۔
تقریب میں وزیراعظم راجا پرویزاشرف، نیئربخاری، فہمیدہ مرزا، مسلح افواج کے سربراہان، سفارتکاروں، بڑی تعداد میں سول وفوجی افسران اور شہدا کے اہل خانہ نے شرکت کی۔ صدرمملکت نے جن شخصیات کو نشان امتیاز دیا ان میںعبدالستارایدھی، سعادت حسن منٹو، مہدی حسن خان، ڈاکٹر عشرت العبادخان، لیفٹیننٹ جنرل(ر) خالدقدوائی، منیراحمدخان مرحوم، عرفان برنی، شیری رحمٰن اورڈاکٹرعاصم حسین شامل ہیں۔
جن شخصیات کو ہلال امتیاز عطاکیا گیا ان میں سفیر شاہ زوکانگ، فوزیہ وہاب، انصاربرنی، ڈاکٹر سیدعلی شاہ، عابدہ پروین، شبیرحسن خان جوش، احمدچنائے، انورمقصود، فاطمہ ثریابجیا، مسعودخان، میجرجنرل(ر) احمدبلال، میجرجنرل اوصاف علی، انصرپرویز، ضیامحی الدین، خالدعباس ڈار، حامدمیر، اظہر عباس، عبدالحفیظ کارداراورفضل محمود شامل ہیں۔ شنگ لین، فوزنگ، ڈاکٹر رئون ڈگلس ویلیمز اور سن ویڈونگ کو ہلال قائداعظم عطا کیاگیا۔ ستارہ پاکستان ڈاکٹر روئن ڈگلس، ویلیمز اور سن وی ڈونگ کو عطا کیا گیا۔
ستارہ شجاعت پانے والوں میں مولانا حسن جان شہید، شفیق احمد خان اور راجاعمر خطاب شامل ہیں۔ جن شخصیات کو ستارہ امتیاز عطا کیا گیا ان میں محسن آغا، جمیل راہی، حارث احمد بٹ،