انجنوں کی کمی ریل گاڑیاں گھنٹوں تاخیر کا شکار مسافر پریشان
انجنوں کی کمی، ریل گاڑیاں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان
انجنوں کی کمی، ریل گاڑیاںگھنٹوں تاخیر کا شکار، مسافر پریشان
انجنوںکی کمی کے باعث ریلوے کا ٹرین آپریشن بری طرح متاثر ہورہا ہے، مین اوربرانچ لائنوں پر چلنے والی متعدد ریل گاڑیاں منگل کوبھی گھنٹوں تاخیرکا شکار رہیں جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے ساٹیشن سے مین اور برانچ لائنوں پر چلنے والی متعدد ٹرینیں 3سے4 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں جبکہ آنے والی گاڑیاں بھی لیٹ پہنچیں، اس صورتحال کے باعث ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں نمایاں کمی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے محکمہ کو ریونیو کی مد میں بھی نقصان کا سامنا ہے۔