سپنا گمشدگی کیس دوست کھوسہ سے تفتیش کیلیے پولیس کا 3 رکنی پینل قائم

حکومت نے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی میرٹ پر تفتیش کی جائے۔

حکومت نے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی میرٹ پر تفتیش کی جائے۔ فوٹو: فائل

لاہور:
پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلی دوست محمد کھوسہ کی بیوی سپنا کی گمشدگی کے مقدمے میں تفتیش کیلیے 3 رکنی پینل قائم کر دیا۔


ایس پی سی آئی اے عمر ورک کی سربراہی میں قائم پینل کے ارکان ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ خالد ابوبکر اور ڈی ایس پی کوتوالی ریاض شاہ ہونگے، حکومت نے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی میرٹ پر تفتیش کی جائے۔
Load Next Story