رواں سال کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہو گا

چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جا سکے گا، محکمہ موسمیات

چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جا سکے گا، محکمہ موسمیات۔ فوٹو فائل

سال 2018ء کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہوگا۔


محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2018ء کا پہلا چاند گرہن 31 جنوری کو ہوگا جس کا دورانیہ 6 گھنٹے ہو گا، چاندگرہن کا آغاز 3 بج کر51منٹ اور اختتام9بج کر 8 منٹ پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں دیکھا جا سکے گا۔

 
Load Next Story