سابق وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے دوبارہ وکالت شروع کر دی

ذمہ داریوںسے سبکدوش ہونے کے بعد دوبارہ بطوروکیل پریکٹس شروع کردی ہے، وزیر قانون

ذمہ داریوںسے سبکدوش ہونے کے بعد دوبارہ بطوروکیل پریکٹس شروع کردی ہے، وزیر قانون فوٹو: فائل

سابق وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نے وزارت کی ذمہ داریوںسے سبکدوش ہونے کے بعد دوبارہ بطوروکیل پریکٹس شروع کردی ہے ۔


پیر کوایوان صدرمیںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میںبطور وکیل پیش ہوا اور اپنا پہلا کیس جیت لیاجس میںپیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کو تیرکانشان الاٹ ہواہے جبکہ دوسرا کیس سندھ ہائیکورٹ میںلڑوں گا جو ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو کی سینیٹ کی رکنیت کالعدم دینے کیخلاف ہے۔

 
Load Next Story