ہر طرح کے کردار نبھانے کی کوشش کرونگی سوناکشی سنہا

نئی فلموں میں اپنے کرداروں کو منفرد انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتی رہوں گی، سوناکشی سنہا

نئی فلموں میں اپنے کرداروں کو منفرد انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتی رہوں گی، سوناکشی سنہا فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر طرح کے کردار نبھانے کے لیے کوشاں رہوں گی۔


انھوں نے کہا کہ نئی فلموں میں اپنے کرداروں کو منفرد انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرتی رہوں گی۔ انھوں نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ آئٹم کے حوالے سے بھی اچھی پیش رفت ہوئی ہے۔ بالی وڈ میں اب شائقین کی پسند کا بھی خیال رکھوں گی۔
Load Next Story