کورکمانڈرزکانفرنسالیکشن کیلیے فوج مہیاکرنیکی منظوری

حساس پولنگ اسٹیشنز کیلیے جو بھی سیکیورٹی درکا ہو گی،مہیاکی جائیگی، شرکا

کانفرنس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں،خطے میںسیکیورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ. فوٹو : آئی این پی

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں ہونے والی ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

کانفرنس میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کیساتھ مکمل تعاون کا اظہار کیا گیا اور پر امن انعقاد کیلیے حکمت عملی کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کانفرنس میں اس عزم کا ظہار ہوا کہ الیکشن کمیشن کو حساس پولنگ اسٹیشن کیلیے جو بھی سیکیورٹی درکا ہو گی وہ مہیا کی جائے گی۔




کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا کو ملک کی سیکیورٹی کی کانفرنس میں فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں،خطے میںسیکیورٹی کی صورتحال کا بھی جائزہ
Load Next Story