مورکل پی ایس ایل تھری سے دستبردار ہیسٹنگز کوئٹہ کی ٹیم میں شامل
ایلبائی مورکل نے پی ایس ایل تھری سے دستبردار ہونے کا فیصلہ فیملی مصروفیات کی وجہ سے کیا۔
ایلبائی مورکل نے پی ایس ایل تھری سے دستبردار ہونے کا فیصلہ فیملی مصروفیات کی وجہ سے کیا۔فوٹو : فائل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایلبائی مورکل پی ایس ایل تھری سے دستبردار ہوگئے۔
جنوبی افریقی آل راؤنڈر ایلبائی مورکل نے پی ایس ایل تھری سے دستبردار ہونے کا یہ فیصلہ فیملی مصروفیات کی وجہ سے کیا، ان کا خلا جان ہیسٹنگز پُر کریں گے، آل رائونڈر کی جزوقتی خدمات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے ہی حاصل کررکھی ہیں تاہم وہ اب فرنچائز کو سلیکشن کیلیے دستیاب ہونگے۔