پاکستان میں جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں منموہن کی کھوسو کو نگراں وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

میرہزارخان کھوسونے پاکستان میںا نتہائی اہم موڑپرنگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالا ہے۔ بھارتی وزیراعظم

میرہزارخان کھوسونے پاکستان میںا نتہائی اہم موڑپرنگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالا ہے۔ بھارتی وزیراعظم فوٹو: اے ایف پی/فائل

بھارت کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے میرہزار خان کھوسوکونگران وزیراعظم بننے پرمبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کوپھلتا پولتادیکھناچاہتے ہیں۔


انھوںنے اپنے پیغام میں کہاکہ میرہزارخان کھوسونے پاکستان میںا نتہائی اہم موڑپرنگران وزیراعظم کاعہدہ سنبھالا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے امیدظاہر کی کہ پاکستان میں عام انتخابات کاکامیابی سے مکمل ہوگا۔انھوں نے پاکستان میںآئندہ عام انتخابات کے کامیاب انعقادکیلئے بھارتی عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا بھی
Load Next Story