بھارت میں اسکول ٹیچر کے تھپڑ سے11 سالہ طالبہ ہلاک
11سالہ طالبہ کواسکول ٹیچر نے ایک تھپڑ رسید کیا جس کے بعد وہ بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گئی، پولیس
11سالہ طالبہ کواسکول ٹیچر نے ایک تھپڑ رسید کیا جس کے بعد وہ بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گئی، پولیس۔ فوٹو:فائل
اسکول ٹیچر کا ایک تھپڑ کھانے کے بعد طالبہ ہلاک ہو گئی۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں 11 سالہ طالبہ اسکول ٹیچر کا ایک ہی تھپڑ کھانے کے بعد ہلاک ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ بلیا میں واقع پرائیویٹ اسکول میں زیر تعلیم 11سالہ طالبہ کواسکول ٹیچر نے ایک تھپڑ رسید کیا جس کے بعد وہ بے ہوشی کی حالت میں دم توڑ گئی۔