ایم ایم اے کے ساتھ چلنے کے بجائے گھر بیٹھنے کو ترجیح دوں گا سمیع الحق

متحدہ مجلس عمل میں جانا گناہ سمجھتا ہوں، جمعیت علمائے اسلام (س)

متحدہ مجلس عمل میں جانا گناہ سمجھتا ہوں، جمعیت علمائے اسلام (س)۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کے ساتھ چلنے کی بجائے گھر بیٹھنے کو ترجیح دوں گا۔



امیر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل میں جانا گناہ سمجھتا ہوں اس لیے ایم ایم اے کے ساتھ چلنے کی بجائے گھر بیٹھنے کو ترجیح دوں گا۔

 
Load Next Story