قبرص کے صدر نکوس اناسٹا سیاڈیس نے اپنی تنخواہ میں25فیصد کمی کر دی
صدراورکابینہ کے ارکان 13ویں مہینے کی تنخواہ جس کے وہ حقدارتھے سے بھی دستبردارہوگئے ہیں۔
صدراورکابینہ کے ارکان 13ویں مہینے کی تنخواہ جس کے وہ حقدارتھے سے بھی دستبردارہوگئے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی
MULTAN:
مالی بحران کا شکاریورپی ملک قبرص کے صدرنکوس اناسٹاسیاڈیس نے رضاکارانہ طورپراپنی تنخواہ میں 25 فیصد کمی کردی ہے۔
کابینہ ارکان کی تنخواہوں میں 20فیصدکمی کی گئی ہے۔صدرکے انڈرسیکریٹری نے صحافیوں کوبتایاکہ اکاؤنٹنٹ جنرل کو صدرکے فیصلے سے آگاہ کردیا گیاہے۔ صدراورکابینہ کے ارکان 13ویں مہینے کی تنخواہ جس کے وہ حقدارتھے سے بھی دستبردارہوگئے ہیں۔