سول اسپتال میں ڈاکٹر روتھ فاؤ کے نام سے بورڈ آویزاں
اسپتال کے مرکزی گیٹ پرڈاکٹر روتھ فاؤکے ایم سول اسپتال کراچی کا نیا بورڈ آویزاں کردیا گیا
اسپتال انتظامیہ نے اسپتال کے مرکزی گیٹ پرڈاکٹرروتھ فائو کے ایم سول اسپتال کراچی کے نام سے نیا بورڈ آویزاں کردیاہے ۔ فوٹو : ایکسپریس
اسپتال انتظامیہ نے سول اسپتال کے مرکزی گیٹ اور انتظامی دفترکے سامنے ڈاکٹرروتھ فاؤ کے ایم سول اسپتال کراچی کے نام سے نیا بورڈ آویزاں کردیا۔
حکومت سندھ نے ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے سول اسپتال کا نام ڈاکٹر روتھ فاؤ سول اسپتال کراچی رکھے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کیاتھا۔
جس پر اس وقت کے سابق ایم ایس نے عارضی طورپربینرز آویزاں کیاتھا تاہم نئے ایم ایس ڈاکٹر ایم توفیق نے گزشتہ روز سول اسپتال کے مرکزی گیٹ پرڈاکٹر روتھ فاؤکے ایم سول اسپتال کراچی کا نیا بورڈ آویزاں کردیا۔